سورۃ الناس الناس

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ١

آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.1

مَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢

لوگوں کے مالک کی1 (اور).

إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ٣

لوگوں کے معبود کی (پناه میں).1

مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ٤

وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.1

ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ ٥

جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.

مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ٦

(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.1

حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔

سوالات

سورۃ الناس میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الناس میں 6 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 114 ہے۔

کیا سورۃ الناس مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الناس مکی سورت ہے۔

سورۃ الناس کس پارے میں ہے؟

سورۃ الناس پارہ 30 میں ہے۔

کیا میں سورۃ الناس سن سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔