سورۃ الناس، آیت 2

114:2

مَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢

لوگوں کے مالک کی1 (اور).

حواشی

1 جوذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نگہداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اس کے پاس ہو۔