ٱلۡقَارِعَةُ ١
کھڑکھڑا دینے والی۔
ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱلۡقَارِعَةُ ١
کھڑکھڑا دینے والی۔
مَا ٱلۡقَارِعَةُ ٢
کیا1 ہے وه کھڑکھڑا دینے والی.
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ٣
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے.
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ٤
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.1
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ٥
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.1
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ٦
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.1
فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ ٧
وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا.1
وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ٨
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.1
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ ٩
اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے.1
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ١٠
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.1
نَارٌ حَامِيَةُۢ ١١
وه تند وتیز آگ (ہے).1
حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔
سورۃ القارعة میں 11 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 101 ہے۔
سورۃ القارعة مکی سورت ہے۔
سورۃ القارعة پارہ 30 میں ہے۔
جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔