سورۃ القارعة، آیت 10

101:10

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ١٠

تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.1

حواشی

1 یہ استفہام اس کی ہولناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ وہ انسان کے وہم وتصور سے بالا ہے، انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کر سکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔