أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟1
ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟1
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ ٢
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.1
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ٣
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.1
فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ ٤
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ ٥
جو اپنی نماز سے غافل ہیں.1
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ ٦
جو ریاکاری کرتے ہیں.1
وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ٧
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.1
حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔
سورۃ الماعون میں 7 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 107 ہے۔
سورۃ الماعون مکی سورت ہے۔
سورۃ الماعون پارہ 30 میں ہے۔
جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔