إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ ١
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.1
ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ ١
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.1
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ ٢
پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.1
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ ٣
یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے.1
حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔
سورۃ الكوثر میں 3 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 108 ہے۔
سورۃ الكوثر مکی سورت ہے۔
سورۃ الكوثر پارہ 30 میں ہے۔
جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔