Inna ma'al-'usri yusra

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا ٥

پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا ٦

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.1

حواشی

1 یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کے لئے اور صحابہ (رضي الله عنهم) کے لئے خوشخبری ہے کہ تم اسلام کی راہ میں جو تکلیفیں برداشت کر رہے ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بعد ہی اللہ تمہیں فراغت وآسانی سے نوازے گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا، جسے ساری دنیا جانتی ہے۔

پوری سورۃ الشرح پڑھیں

سوالات

Inna ma'al-'usri yusra قرآن مجید میں کہاں ہے؟

Inna ma'al-'usri yusra سورۃ الشرح، 94:5-6 میں ہے۔