سورۃ الفيل الفيل

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ ١

کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟1

أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ ٢

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟1

وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ ٣

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.1

تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ ٤

جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.1

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ ٥

پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.1

حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔

سوالات

سورۃ الفيل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفيل میں 5 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 105 ہے۔

کیا سورۃ الفيل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفيل مکی سورت ہے۔

سورۃ الفيل کس پارے میں ہے؟

سورۃ الفيل پارہ 30 میں ہے۔

کیا میں سورۃ الفيل سن سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔