فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ ٥
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.1
حواشی
1 یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسےکھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔