قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ١
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.
ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ١
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ٢
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.1
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ٣
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.1
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ٤
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.1
حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔
سورۃ الإخلاص میں 4 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 112 ہے۔
سورۃ الإخلاص مکی سورت ہے۔
سورۃ الإخلاص پارہ 30 میں ہے۔
جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔