سورۃ النصر النصر

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ ١

جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔

وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا ٢

اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.1

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا ٣

تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.1

حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔

سوالات

سورۃ النصر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النصر میں 3 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 110 ہے۔

کیا سورۃ النصر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النصر مدنی سورت ہے۔

سورۃ النصر کس پارے میں ہے؟

سورۃ النصر پارہ 30 میں ہے۔

کیا میں سورۃ النصر سن سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔