سورۃ العصر العصر

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلۡعَصۡرِ ١

زمانے کی قسم.1

إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ ٢

بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.1

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ ٣

سوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل1 کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی2 اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی.3

حاشیے کے نمبر آیت کے صفحے پر لے جاتے ہیں، جہاں مترجم کے حواشی موجود ہیں۔

سوالات

سورۃ العصر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ العصر میں 3 آیات ہیں۔ یہ قرآن مجید کی سورت نمبر 103 ہے۔

کیا سورۃ العصر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ العصر مکی سورت ہے۔

سورۃ العصر کس پارے میں ہے؟

سورۃ العصر پارہ 30 میں ہے۔

کیا میں سورۃ العصر سن سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ صفحے کے اوپر چلائیں دبائیں یا کسی بھی آیت سے شروع کریں۔ قبس ایپ میں آپ اسے آف لائن سننے کے لیے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔