Wa innaka la'ala khuluqin 'azim

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٖ ٤

اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.1

حواشی

1 خُلُقٍ عَظِیْمٍ سے مراد اسلام، دین یا قرآن ہے مطلب ہے کہ تو اس خلق پر ہے جس کا حکم اللہ نے تجھے قرآن میں یا دین میں دیا ہے۔

پوری سورۃ القلم پڑھیں

سوالات

Wa innaka la'ala khuluqin 'azim قرآن مجید میں کہاں ہے؟

Wa innaka la'ala khuluqin 'azim سورۃ القلم، 68:4 میں ہے۔