Wa nunazzilu minal-Qur'ani ma huwa shifa'

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

وَنُنَزِّلُ مِنَ ٱلۡقُرۡءَانِ مَا هُوَ شِفَآءٞ وَرَحۡمَةٞ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا خَسَارٗا ٨٢

یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لئے تو سراسر شفا اور رحمت ہے۔ ہاں ﻇالموں کو بجز نقصان کے اور کوئی زیادتی نہیں ہوتی.1

حواشی

1 اس مفہوم کی آیت سورۂ یونس:57 میں گزر چکی ہے، اس کا حاشیہ ملاحظہ فرما لیا جائے۔

پوری سورۃ الإسراء پڑھیں

سوالات

Wa nunazzilu minal-Qur'ani ma huwa shifa' قرآن مجید میں کہاں ہے؟

Wa nunazzilu minal-Qur'ani ma huwa shifa' سورۃ الإسراء، 17:82 میں ہے۔