ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ ٢٠
جو قوت واﻻ ہے1 ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.
حواشی
1 یعنی جو کام اس کےسپرد کیاجائے،اسے پوری قوت سے کرتا ہے۔