سورۃ التكوير، آیت 19

81:19

إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ ١٩

یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے.1

حواشی

1 اس لئے وہ اسے اللہ کی طرف لے کر آیا ہے۔ مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں۔