سورۃ التكوير، آیت 21

81:21

مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ ٢١

جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین1 ہے.

حواشی

1 یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔