سورۃ التكوير، آیت 17

81:17

وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ ١٧

اور رات کی جب جانے لگے.1

حواشی

1 عَسْعَسَ، اضداد میں سے ہے، یعنی آنے اور جانے دونوں معنوں میں اس کا استعمال ہوتا ہے، تاہم یہاں جانے کے معنی میں ہے۔