81:18 وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ ١٨ اور صبح کی جب چمکنے لگے.1 حواشی 1 یعنی جب اس کا ظہور وطلوع ہو جائے، یا وہ پھٹ اور نکل آئے۔