سورۃ الشورى، آیت 34

42:34

أَوۡ يُوبِقۡهُنَّ بِمَا كَسَبُواْ وَيَعۡفُ عَن كَثِيرٖ ٣٤

یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے1 ، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.2

حواشی

1 یعنی سمندر کو حکم دے اور اس کی موجوں میں طغیانی آجائے اور یہ ان میں ڈوب جائیں۔

2 ورنہ سمندر میں سفر کرنے والا کوئی بھی سلامتی کے ساتھ واپس نہ آسکے۔