سورۃ الشورى، آیت 35

42:35

وَيَعۡلَمَ ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٖ ٣٥

اور تاکہ جو لوگ ہماری نشانیوں میں جھگڑتے ہیں1 وه معلوم کرلیں کہ ان کے لیے کوئی چھٹکارا نہیں.2

حواشی

1 یعنی ان کا انکار کرتے ہیں۔

2 یعنی اللہ کے عذاب سے وہ کہیں بھاگ کر چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتے۔