إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِ ١٦٣
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.1
حواشی
1 یعنی تم اور تمہارے معبودان باطلہ کسی کو گمراہ کرنے پر قادر نہیں ہیں،سوائے ان کے جو اللہ کے علم میں پہلے ہی جہنمی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ کفر وشرک پر مصر ہیں۔