سورۃ الصافات، آیت 164

37:164

وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ ١٦٤

(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.1

حواشی

1 یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔