سورۃ المرسلات، آیت 48

77:48

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ ٤٨

ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.1

حواشی

1 یعنی جب ان کو نماز پڑھنے کا حکم دیا جاتا ہے، تو نماز نہیں پڑھتے۔