سورۃ المرسلات، آیت 49

77:49

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ٤٩

اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.1

حواشی

1 یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔