سورۃ المرسلات، آیت 1

77:1

وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗا ١

دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.1

حواشی

1 اس مفہوم کے اعتبار سے عرفاً کے معنی پے درپے ہوں گے۔ بعض نے مرسلات سے فرشتے یا انبیا مراد لیے ہیں۔ اس صورت میں عرفاً کے معنی وحی الہی‘ یا احکام شریعت ہوں گے۔ یہ مفعول لہ ہوگا لأجل العرف یا منصوب بنزع الخافض- بالعُرفِ