سورۃ المرسلات، آیت 2

77:2

فَٱلۡعَٰصِفَٰتِ عَصۡفٗا ٢

پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.1

حواشی

1 یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔