سورۃ الليل، آیت 18

92:18

ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ١٨

جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.1

حواشی

1 یعنی جو اپنا مال اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کرتا ہے تاکہ اس کا نفس بھی اور اس کا مال بھی پاک ہو جائے۔