سورۃ الليل، آیت 17

92:17

وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى ١٧

اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.1

حواشی

1 یعنی جہنم سے دور رہے گا اور جنت میں داخل ہوگا۔