سورۃ الليل، آیت 19

92:19

وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٖ تُجۡزَىٰٓ ١٩

کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.1

حواشی

1 یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔