وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا ١١
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.1
حواشی
1 مطلب ہے کہ دن کو روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جد وجہد کر سکیں۔
وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا ١١
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.1
1 مطلب ہے کہ دن کو روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جد وجہد کر سکیں۔