سورۃ النبإ، آیت 12

78:12

وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا ١٢

اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.1

حواشی

1 ان میں سے ہر ایک کا فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت جتنا ہے، جو اس کے استحکام اور مضبوطی کی دلیل ہے۔