سورۃ النبإ، آیت 10

78:10

وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا ١٠

اور رات کو ہم نے پرده بنایا.1

حواشی

1 یعنی رات کا اندھیرا اور سیاہی ہر چیز کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے، جس طرح لباس انسان کے جسم کو چھپا لیتا ہے۔