سورۃ القيامة، آیت 31

75:31

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ ٣١

اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.1

حواشی

1 یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔