سورۃ القيامة، آیت 32

75:32

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ٣٢

بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی.1

حواشی

1 یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔