سورۃ المرسلات، آیت 11

77:11

وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ ١١

اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.1

حواشی

1 یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔