سورۃ المرسلات، آیت 10

77:10

وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ١٠

اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔