سورۃ المرسلات، آیت 12

77:12

لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ ١٢

کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟1

حواشی

1 یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔