إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ٢٠
بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.1
حواشی
1 بلکہ اخلاص سے اللہ کی رضا اور جنت میں اس کے دیدار کے لئے خرچ کرتا ہے۔