سورۃ الإنشقاق، آیت 4

84:4

وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡ ٤

اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.1

حواشی

1 یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔