سورۃ الإنشقاق، آیت 5

84:5

وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ ٥

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی1 اور اسی کے ﻻئق وه ہے.

حواشی

1 یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔