سورۃ الإنشقاق، آیت 16

84:16

فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلشَّفَقِ ١٦

مجھے شفق کی قسم1 ! اور رات کی!

حواشی

1 شَفَقٌ، اس سرخی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد آسمان پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔