سورۃ الإنشقاق، آیت 17

84:17

وَٱلَّيۡلِ وَمَا وَسَقَ ١٧

اور اس کی جمع کرده1 چیزوں کی قسم.

حواشی

1 اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنےماویٰ اور مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔