بَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرٗا ١٥
کیوں نہیں1 ، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.2
حواشی
1 ایک ترجمہ اس کا یہ بھی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نہ لوٹے اور دوبارہ زندہ نہ ہو، یا بَلَى، کیوں نہیں، یہ ضرور اپنے رب کی طرف لوٹے گا۔
2 یعنی اس سے اس کا کوئی عمل مخفی نہیں تھا۔