إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ ٦
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.1
حواشی
1 کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔