سورۃ البروج، آیت 5

85:5

ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ ٥

وه ایک آگ تھی ایندھن والی.1

حواشی

1 النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔ یعنی یہ خندقیں کیا تھیں ؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔