سورۃ الذاريات، آیت 1

51:1

وَٱلذَّٰرِيَٰتِ ذَرۡوٗا ١

قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.1

حواشی

1 اس سے مراد ہوائیں ہیں جو مٹی کو اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔