سورۃ الذاريات، آیت 2

51:2

فَٱلۡحَٰمِلَٰتِ وِقۡرٗا ٢

پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو.1

حواشی

1 وَقْرٌ ہر وہ بوجھ جسے کوئی جاندار لے کر چلے، حاملات سے مراد وہ ہوائیں ہیں جو بادلوں کو اٹھائے ہوئے ہیں، یاپھر وہ بادل ہیں جو پانی کا بوجھ اٹھائے ہوتے ہیں جیسےچوپائے، حمل کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔