سورۃ عبس، آیت 7

80:7

وَمَا عَلَيۡكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ٧

حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.1

حواشی

1 کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔