سورۃ عبس، آیت 8

80:8

وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسۡعَىٰ ٨

اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.1

حواشی

1 اس بات کا طالب بن کر کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے وعظ ونصیحت سے نوازے۔